Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آرامکو ، سابک کے حصص خریدنے کی خواہاں

جدہ ...باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ پبلک انویسٹمنٹ فنڈ نے سابک میں اپنے حصص سعودی آرامکو کے ہاتھوں فروخت کرنے کیلئے گولڈن مین سکس کمپنی سے مشاورت طلب کرلی۔ آرامکو ، سابک کے 70 فیصد تک حصص حاصل کرنے میں دلچسپی لے رہی ہے۔ اس سودے کی بدولت آرامکو آئل ریفائنری کی دنیا میں کمپنی کی پوزیشن بہت مضبوط ہوجائیگی۔ سابک کے حصص کی مارکیٹ پوزیشن 385ارب ریال ہے۔
 

شیئر: