Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کمزور بالوں کو مضبوط بنائیں ‎

خوبصورت بال ہر شخص کی خواہش ہوتے ہیں  . کمزور اور پتلے بال  خوبصورتی کومتاثر کرنے کا سبب بنتے ہیں .  بالوں کو صحت مند اور مضبوط بنانے کے لیے انکی دیکھ بھال  کے ساتھ ساتھ اچھی اور متوازن غذا کا استعمال بے حد اہم ہے .  اپنی غذا کو   مکمل بنائیں  . دودھ ، پھل ، سبزیوں، مچھلی  اور جوسز کا زیادہ  سے زیادہ استعمال کریں .   باہر کی تلی ہوئی  مرچ مسالے والی  غذاؤں سے پرپیز کریں .   اسکے علاوہ    لہسن ایک پوتھی  ، ادرک ایک ٹکڑا  اور پیاز ایک عدد لے کر  اچھی طرح کچل لیں  اوراسٹیل کے برتن میں  ایک پاؤتارا میرا کے تیل  میں ہلکا سا پکا کر  چھان کر دھوپ دیں  اور پھر بالوں میں لگائیں .   مستقل استعمال سے  بالوں کے والیم میں اضافہ ہونا شروع ہوجائےگا . 
 

شیئر: