کشمکش کے حل کیلئے شام کو ایران کا بائیکاٹ کرنا پڑیگا، امریکہ

لندن ۔۔۔امریکہ نے 2صفحات پر مشتمل ایک دستاویز تیار کی ہے ۔یہ شام میں کشمکش کے حل کی شرائط پر مشتمل ہے۔ امریکہ نے شامی نظام حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اسے ایرانی نظام کا بائیکاٹ کرنا ہوگا۔ شامی آئین میں اصلاحات لانی ہونگی۔ وزیر اعظم کو زیادہ اختیارات دینے ہونگے۔ صدر کے اختیارات کم کرنے پڑیں گے۔ سیکیورٹی اداروں میں اصلاحات لانی پڑیں گی۔ ملک میں لامرکزی نظام نافذ کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیں:- - - -36کارکنان کی گرفتاری کے پیچھے کیا ہے؟

شیئر: