Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الحدیدہ کو آزاد کرانے کیلئے زبردست فوجی کمک بھیج دی گئی

21ستمبر 2018ء جمعہ کو شائع ہونیوالے عربی المدینہ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
    ٭  سعودی عرب اسلامی دنیا کا مرکز ہے، کسی کو اس پر حملے کی اجازت ہرگز نہیں دینگے، عمران خان
    ٭  خالی آسامیوں اور عدالتوں کو ایک دوسرے میں ضم کرنے کے مسودے ایوان شوریٰ میں
    ٭  مکہ ، مدینہ ٹرین گیسٹ کلاس کا کرایہ 150اور بزنس کلاس کا 250ریال مقرر
    ٭  سعودی اسکولوں کے کورس میں 57ہزار ترامیم، 120بار نظر ثانی
    ٭  ہمیں 22ویں صدی کی جہت میں چھلانگ لگانا ہے، تیاری کرنا ہوگی، خالد الفیصل
    ٭  سعودی سربرآوردہ علماء بورڈ نے سعودی عوام کے ساتھ کھلی مجالس منعقد کرنے کا عزم ظاہر کردیا
    ٭  وزارت انصاف نے کمیونیکیشن کیبل کے مقدمات حل کرنے کیلئے 2اختیار تجویز کردیئے
    ٭  سعودی وزیر محنت نے الباحہ میں پہلی اسپیشلسٹ لیڈیز سوسائٹی کے قیام کی منظوری دیدی
    ٭9ارب مکعب فٹ پانی سالانہ بچانے کیلئے چارے کی کاشت پر پابندی عائد
مزید پڑھیں:- -  - -امریکی صدر نے عالمی برادری سے ایران کے پر کاٹنے کا مطالبہ کردیا

شیئر:

متعلقہ خبریں