Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بئی ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں ”دی ہوٹل شو “ ایگزییشن کا انعقاد

نمائندہ اردو نیوز۔ دبئی
 
 دبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں ”دی ہوٹل شو‘ کے نام سے ایگزیبیشن کا انعقاد ہوا۔ایگزیبیشن میں بہت سی کمپنیوں نے بھر پور شرکت کی جس میں دیکھا گیا کہ ہوٹل میں فرنیچر اور برتن کو ن سے ہونے چاہئیں۔اس موقع پر بس ریسٹورنٹ ‘پرانی کار کا بنانا، اسنوکر‘مساج سیٹ ‘ایکسر سائز مشین‘فل بیڈ سیٹ‘پاور نگ اسپا اور بہت سے اشیاءرکھی گئیں تھیں جنہیں آنے والے لوگوں نے بہت سرہا۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: