Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عوام نے سبز پرچم لہرا کر یوم الوطنی 88کا جشن منایا

اتوار 23ستمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” عکاظ“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے طائف میں مقروض نادار قیدیوں کی رہائی کا حکم دیدیا
٭ سعودی عوام نے سبز پرچم لہرا کر یوم الوطنی 88کا جشن منایا۔ تعمیر، تجدید، ترقی اور خوشحالی پر اظہار تشکر
٭ نصابِ تعلیم کے معیاری اصولوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے 154ماہرین سرگرم
٭ الاحواز پر حملے میں 90ایرانی فوجی ہلاک
٭ سعودی فضائیہ نے العارضہ پر حوثیوں کا ایک اور بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنادیا
٭ سعودی عرب کے مشرقی اور مغربی ساحلوں پر رطوبت کا سلسلہ جاری
٭ 75ہزار عمرہ ویزوں کا اجراء ، پاکستان سرفہرست
٭ موغادیشو میں 2کار دھماکے، 2افراد زخمی
٭ تنزانیہ میں جہاز غرق آب، 207مسافر ہلاک
٭ غوطہ خوروں نے 88میٹر گہرے سمندر میں تلواروں کا رقص کرکے یوم الوطنی منایا
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: