Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان بزنس کونسل دبئی کے نومنتخب صدر کے اعزاز میں استقبالیہ

 نمائندہ اردو نیوز۔ دبئی
 
 پاکستان بزنس کونسل دبئی کے نومنتخب صدراقبال داود اور ڈائریکٹران کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بزنس کونسل کے عہدیداران کے علاوہ کمرشل قونصلر ڈاکٹر ناصر خان، صدر پاکستان ایسوسی ایشن دبئی ڈاکٹر فیصل اکرام ‘جمیل اسحاق ‘راجہ محمد سرفراز اورجنرل سیکریٹری پاکستان ایسوسی ایشن دبئی سہیل اشرف نے خصوصی شرکت کی۔ استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا پاکستان بزنس کونسل کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی اور کاروباری لوگوں کی بہتری کیلئے کی جانے والی کاشوں پر انکے شانہ بشانہ ہوں گے۔ ہم سب پاکستان بزنس کونسل دبئی کے نومنتخب صدراقبال داودکو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
 

شیئر: