Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایران سے اپنی کرنسی میں تیل خریدیں گے، ہند

     نئی دہلی - - - - حکومت ہند نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران سے تیل کی خریداری اپنی کرنسی میں کرے گا۔ اس بات کا فیصلہ ایران پر امریکی پابندیوں کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ہندوستانی آئل کمپنیاں 5 نومبر سے اس پر عملدرآمد کو شروع کریں گی۔ واضح رہے کہ واشنگٹن انتظامیہ نے متعلقہ تاریخ کے بعد ایران سے تجارتی تعلقات رکھنے والی کمپنیوں پر بھی پابندیاں لگانے کی دھمکی دی ہے ۔
مزید پڑھیں:- - - -مودی نےدنیا کی سب سے بڑی ہیلتھ اسکیم کا افتتاح کردیا

شیئر: