Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہنڈی اور حوالہ کا کاروبار کرنے والو ں کے گرد گھیرا تنگ

لاہور: حکومت نے ہندی اور حوالہ کے ذریعے رقوم کی غیر قانونی منتقلی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے ان کے خلاف قانون بنانے کا فیصلہ کرلیاہے ۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے ایف آئی اے حکام ،اسٹیٹ بینک اور حساس ادارے کے افسران کے درمیان اجلا س ہواجس میں فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ ایف آئی اے اپنے طورپر کارروائی عمل میں نہیں لائے گی اور ایف آئی اے کو کارروائی کرنے قبل اسٹیٹ بینک سے اجازت لینا ہوگی۔
 
 

شیئر: