Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب دیگر مما لک کے لئے قابل تقلید ہے، قارئین

دنیا بھر سےاردونیوز کےقارئین نے سعودی عرب کے یوم لوطنی پرتہنیتی پیغامات ارسال کئےہیں، مزید قارئین کے پیغامات ملاحظہ کریں:
آزاد کشمیر،پاکستان سےراجہ امجد یونس نے کہا:سعودی عر ب کی قیادت اور عوام کو یوم الوطنی مبارک ہو۔ سعودی عرب دنیا بھر کے مسلمانوں کے دل میں بستا ہےاورانکی سیاسی ومذہبی نمائندگی کرتاہے۔ سعودی عرب کی موجودہ قیادت خادم حرمین شریفین کی سربراہی میں جس طرح اپنے عوام کی فلاح وبہبود کے لئے دن رات کوشاں ہے،یہ امردیگر مسلمان ممالک کے لئے باعث تقلیدہے۔
کراچی سےاشفاق مشتاق احمدنےکہا:الله اس ارض مقدس کوہمیشہ قائم ودائم رکھے۔میر ی طرف س اہل سعودیہ کویوم الوطنی پر بہت بہت مبار ک ہو۔
پشاور سےسبحان اللہ نےکہا:سعودى عر ب کےعوام کو يوم الوطنى بہت بہت مبارک ہو۔
ریاض سے پرویز شہزاد نےلکھا: دل کی گہرائیوں سےیوم الوطنی مبارک۔
لاہور سے میراب سلطان نے کہا: سعودی عرب کویوم الوطنی مبارک ہو۔
خمیس مشیط سے ناصر سفیر محمد سفیرنےکہا: سعودی قیادت اورعوام کومبارک ہو۔
کراچی سےامجدعلی قائمخانی نےکہا:سعودی عرب کے  88و یں یوم الوطنی پر میری اور میرے اہل خانہ کی جانب سے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سمیت تمام سعودی شہریوں اور سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرتاہوں۔
ساہیوال سے محمدسیف نےکہا : سعودی عوام کویوم الوطنی مبارک ہو،اللہ تعالی ا س ملک کی حفاظت فرمائے۔
جدہ سےعمر سلیم نےکہا:میری طرف سے سعودی عوام کو مبارک ہو۔
جد ہ سے محمدعتیق عبداللہ نےکہا: سعودی قیادت اورعوام کو یوم الوطنی مبارک ہو۔
جدہ سےسجاد حسین نےلکھا: مجھے سعودی عرب سے محبت ہے،مجھےسعودی عوام سے محبت ہے۔
جدہ سےچوہدری عمرا ن شفیق نےکہا: یوم الوطنی مبارک ہو۔
جد ہ سے فیاض صد یقی نےکہا: تمام سعود ی بھائیوں کویوم الوطنی مبارک ہو۔
کراچی سے محمدشیر نےکہا :سعودی قیادت اورعوام کویوم الوطنی مبارک ہو۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: