Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب شاد باد،قارئین

اردو نیوز کے قارئین کی طرف سے سعودی عرب کے یوم الوطنی پر تہنیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے:
ریاض سے محمد سرفراز نے کہا ہے: سعودی عرب بلد الحرمین ہے، اللہ تعالی اس کی حفاظت فرمائے۔
جدہ سے منال عتیق نے لکھا:سعودی عوام کو یوم الوطنی مبارک ہو، اللہ تعالی اس ملک کی حفاظت فرمائے۔
ریاض سے دانش اعوان نے کہا:یوم الوطنی کی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
متحدہ عرب امارات سے وقار بشیر نے کہا:اللہ تعالی سعودی عرب کو عالم اسلام میں مزید عزت اور سربلندی عطا فرمائے۔
اسلام آباد سے عامر خان نے کہا:سعودی عرب کو قومی دن پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
جدہ سے محمد عبد اللہ عتیق نے لکھا:اللہ پاک اس ملک کی حفاظت فرمائے، ہمیں اس ملک سے بے حد محبت ہے۔
اعظم گڑھ سے ہارون رشید نے لکھا: مجھے سعودی عرب سے محبت ہے، یہ میرے نبی کی سرزمین ہے۔
الخبر سے معراج النبی نے لکھا: یا رب اس ملک کو نظر بد اور حاسدوں سے بچا، قیامت تک اس کی حفاظت فرما۔
ریاض سے معید الدین نے کہا: یوم الوطنی مبارک ہو۔
ملتان سے عبد الرحمن امیر نے لکھا:سعودی عرب کو یوم الوطنی مبارک ہو۔
جدہ سے سید عمران نے کہا: سعودی عرب کو یوم الوطنی مبارک ہو، اللہ تعالی اسے سدا سلامت رکھے۔
ریاض سے رحمن اقبال نے کہا: سعودی عوام کو قومی دن مبارک ہو۔
ابہا سے عثمان علی نے لکھا: تمام سعودی بھائیوں کو قومی دن مبارک ہو۔
بہاولپور سے وسیم اکرم نے لکھا:اہل سعودیہ کو یوم الوطنی بہت بہت مبارک ہو۔اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ سعودیہ عرب کو شاد باد رکھے۔ آمین
ریاض سے محمد الطاف خان نے لکھا: سعودی قیادت اور عوام کو یوم الوطنی مبارک ہو۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: