Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان آج حرمین ایکسپریس ٹرین کا افتتاح کرینگے

منگل 25ستمبر 2018 ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ شاہ سلمان آج حرمین ایکسپریس ٹرین کا افتتاح کرینگے
٭خادم حرمین شریفین کے دورے سے اچھی خبریں ملیں گی، گورنر مدینہ منورہ
٭ تدریسی عملے کے ویزے بند کردیئے جائیں، وزارت محنت کو شوریٰ کی ہدایت
٭10کمپنیوں کے حصص میں گھپلے بازی کرنے والے سرمایہ کار پبلک پراسیکیوشن کے حوالے
٭ انتہا پسندانہ فرقہ واریت تباہی کا ذریعہ بن گئی، رابطہ عالم اسلامی
٭”سیاحتی ویزوں“ سے آمدنی میں 15فیصد اضافہ ہوگا، سیاحتی کمپنیوں کے مالکان
٭ یمنی فوج نے البیضاءمیں حوثیوں کے ٹھکانے اپنے قبضے میں کرلئے
٭وزارت تجارت نے مملکت میں ایوانہائے صنعت و تجارت کے نظام میں 8تبدیلیوں کا عندیہ دیدیا
٭ قطر کی جاسوسی سے امریکہ میں 1200افراد کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا
٭ امریکہ اور چین کے تجارتی جھگڑے سے خلیجی ممالک متاثر ہونگے، 4خطرات کی نشاندہی
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: