Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹھگز آف ہندوستان کا ٹریلر

بالی وڈ کی نئی فلم' ٹھگز آف ہندوستان' کا ٹریلر جاری کردیاگیا جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ اور پسند کرچکے ہیں۔فلم کے ٹریلر میں امیتابھ بچن کا جنونی اور جلالی روپ، فاطمہ ثنا کا جنگی انداز، عامر خان کا فرنگی ملاح کا روپ اور کترینہ کیف کا خوبصورت انداز نمایاں ہے۔ عامر خان ٹھگ کا کردارنبھارہے ہیں جو کسی پر بھروسہ نہیں کرتا اور پیسوں کے لئے کچھ بھی کرسکتا ہے۔فلم 8 نومبر کو ریلیز کی جائےگی۔
 

شیئر: