Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جازان میں موسلا دھار بارش

جازان ..جازان ریجن میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب موسلا دھار بارش ہوئی۔ ابو عریش کمشنری اور متعدد تحصیلوں و قریوں میں موسلا دھار بارش کے بعد سیلاب کا منظر پیدا ہوگیا۔ مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں نے موسم خوشگوار ہونے پر اطمینان کا سانس لیا۔
 

شیئر: