Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امیتابھ کا تقریب منانے سے انکار

بالی وڈ کے اداکار امیتابھ بچن نے حال ہی میں اعلان کیاہے کہ وہ اپنی 76ویں سالگرہ پر کوئی تقریب نہیں منائیں گے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق بچن فیملی کا کہنا ہے کہ امیتابھ بچن نے اپنی سالگرہ کو کسی بھی انداز سے منانے سے انکار کیاہے۔انہوں نے یہ فیصلہ راج کپور کی اہلیہ اور امیتابھ کی بیٹی کی ساس کی موت کے باعث کیا ہے۔
 

شیئر: