Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہراسانی کے”ملزم“ ہدایتکار کی فلم چھوڑدوں گا، ریتک

بالی وڈ اداکارریتک روشن نے اپنی نئی آنے والی فلم ”سپر 30“ کے ہدایتکار وکاس بہل پر ہراسانی کے الزام کی وجہ سے فلم چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوںنے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ میرے لئے نا ممکن سی بات ہے کہ میں ایسے شخص کے ساتھ کام کروں جو کسی طرح کی بد اخلاقی میں ملوث ہو، میں وکاس بہل سے درخواست کرچکا ہوں کہ وہ اس معاملے پر حقیقت سامنے لائیں۔ریتک نے یہ بھی لکھا کہ یہ معاملہ رفع دفع نہیں ہونا چاہئے بلکہ ذمہ داروں کو سخت سزا ملنی چاہئے ۔
 

شیئر: