Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اماراتی پاسپورٹ پر بلا ویزہ 161ممالک کا سفر ممکن

ریاض .... دنیا بھر میں سب سے طاقتور پاسپورٹ جاپان کا ہے۔ اس پر 190ممالک کا سفر ادنیٰ دشواری کے بغیر کیا جاسکتا ہے۔ متحدہ عرب امارات کا پاسپورٹ تمام عرب ممالک میں سب سے بہتر مانا گیا ہے جس سے 161ممالک کا سفر ویزہ لئے بغیر کیا جاسکتا ہے۔ یمن103، صومالیہ اور شام 105 اور عراق کے پاسپورٹ 106ویں نمبر پر آئے۔
 

شیئر: