Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیف نے فلم چھوڑدی

بالی وڈ اداکار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ ہراسانی میں ملوث افراد کےساتھ کام نہیں کرونگا۔ دیگراداکاروں اکشے اور عامر خان کے بعد ایک اور خان ہیرونے ہراسانی کے الزامات کی زد میں آنےوالی شخصیات کےساتھ فلم کرنے سے انکار کردیاہے۔سیف علی خان، ساجد ناڈیاڈوالا کےساتھ فلم ہم شکل' کے سیکوئل فلم کاحصہ بن رہے تھے تاہم ساجد پر ہراسانی کے الزام کے باعث سیف علی ان کےساتھ کام کرنا پسند نہیں کررہے۔
 
 

شیئر: