Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خادم حرمین شریفین نے تمام سرکاری ملازمین کیلئے سالانہ الائونس سابقہ شکل میں بحال کر دیا

17اکتوبر 2018ء بدھ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبارالمدینہ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭خادم حرمین شریفین نے تمام سرکاری ملازمین کیلئے سالانہ الائونس سابقہ شکل میں بحال کر دیا
٭امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ خطے کے حالات حاضرہ اور باہمی تعلقات پر سعودی قیادت کے مذاکرات
٭جلد بازی پر ہوش مندی کو ترجیح دینے والوں کیلئے سعود ی عرب کی طرف سے اظہار قدرومنزلت
٭امریکہ نے جمال خاشقجی کے مسئلہ کی گتھیاں سلجھانے کی بابت شفاف رویہ پر اطمینان کا اظہار کیا
٭جولائی کے مہینے میں سعودی عرب کو تیل برآمدات سے 77ارب ریال کی آمدنی ہوئی
٭ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کا بجٹ 20ارب ریال ہو گیا، 5.44فیصد سعودی ملازم بڑھ گئے ، سوشل انشورنس
٭انشورنس کمپنیوں میں 9ہزار ریال تنخواہ کی بدولت سعودی ملازمین کی شرح 69فیصد پہنچ گئی
٭القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا خیال ظاہر کرنے پر عرب ممالک آسٹریلیا کے خلاف کھڑے ہو گئے 
٭سعودی عرب نے حوثیوں کے قبضے سے فرانسیسی یرغمالی کو رہا کرالیا ، صدر فرانس کا مملکت سے اظہار تشکر
٭سعودی عرب کے 54فیصد طلبہ اسکالر شپ پر امریکی جامعات میں زیر تعلیم 

شیئر: