Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سشانت نے الزام کی تردید کردی

بالی وڈ کے اداکار سشانت سنگھ پر حال ہی میں ساتھی اداکارہ کو ہراساں کرنےکا الزام لگایاگیاتھا ۔سشانت نے اس الزام کی تردید کرکے ثبوت بھی پیش کردیئے کہ انہوں نے ایسا کوئی قدم نہیں کیا۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق سشانت سنگھ راجپوت پر الزام لگایا گیا تھا کہ وہ ساتھی اداکارہ سنجنا سانگھی کے ساتھ فلم کے سیٹس پرکچھ زیادہ بے تکلف ہونے کی کوشش کرتے رہے۔رپورٹ میں مزید بتایاگیا کہ سنجنا نے اس کا ذکر اپنے والدین سے بھی کیا تاہم سشانت نے سنجنا کے ساتھ ہونےوالی چیٹ کے اسکرین شاٹس شیئر کردئیے۔
 

شیئر: