Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہد اور کیارا کی نئی فلم کی شوٹنگ

بالی وڈ کے مشہور اداکارشاہد کپورنے اپنی نئی فلم ارجن ریڈی کی شوٹنگ کاآغاز کردیاہے اس فلم میں ان کےساتھ اداکارہ کیارا اڈوانی کام کررہی ہیں۔اداکارہ کیارا نے اپنی فلم کی شوٹنگ کے آغاز کی خبر ٹویٹر پر دی ہے ۔یہ پہلی بار ہے کہ اداکارہ کیارا شاہد کپور کی ہیروئن کے طورپر سینما اسکرین پردکھائی آئیں گی۔ فلم ”ارجن ریڈی“ 2017 میں ریلیز ہونےوالی تیلوگا فلم کا ہندی ری میک ہے۔
 

شیئر: