Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنا چاہتی ہوں، رملہ علی

 
لندن :خاتون باکسر رملہ علی نے کہا ہے کہ اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنا چاہتی ہوں ۔ اس کےلئے بھرپور محنت جاری ہے ۔ رملہ علی کی پیدائش صومالیہ میں ہوئی لیکن وہ جنگ زدہ ملک سے نکل کر مشرقی لندن میں پلی بڑھیں۔ رملہ علی برطانوی اور انگلش قومی چیمپیئن شپ جیت چکی ہیں ۔ اب آئندہ اولمپکس میں صومالیہ کی نمائندگی کیلئے تربیت حاصل کر رہی ہیں۔
 کھیلوں کی مزید خبریں پڑھنے کیلئے اردونیوز " واٹس ایپ اسپورٹس" گروپ  جوائن کریں

شیئر: