Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیناسونک ایلوگا رے 530 اسمارٹ فون لانچ‎

پیناسونک ایلوگا رے 530 اسمارٹ فون متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اسمارٹ فون میں بگ ویو ڈسپلے دیا گیا ہے ۔ فون اینڈرائڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم کے تحت کام کرتا ہے۔اسمارٹ فون میں 5.7 انچ ایچ ڈی پلس ڈسپلے ، کواڈ کور پروسیسر ، 3 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے جسے ایس ڈی کارڈ کی مدد سے 128 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ فون کی پشت پر ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ 13 میگا پکسل کا کیمرہ دیا گیا ہے۔ سیلفی کے لیے فرنٹ پر فلیش کے ساتھ 5 میگا پکسل کا کیمرہ رکھا گیا ہے۔ فرنٹ کیمرے میں فیس ان لاک فیچر کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ فون کی بیٹری 3000 ملی ایمپیئر آورز کی ہے۔فون کو کالے اور نیلے رنگ میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے اور اس کی قیمت 8999 ہندوستانی روپے ہے۔
 

شیئر: