Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الاتحاد اور الاھلی 11غیر ملکی کھلاڑیوں سے بے نیاز؟

جدہ۔۔۔۔جدہ میں اسپورٹس کے 2معروف کلب الاتحاد اور الاھلی نے آئندہ موسم سرما کے دوران 11غیر ملکی کھلاڑیوں کی خدمات سے مستغنی ہونے کا عندیہ دیدیا ۔ ان میں 7کھلاڑیوں کا تعلق الاتحاد اور 4کا الاھلی سے ہے۔ اعدادوشمار کی زبان میں بات کرنے والوں کا کہنا ہے کہ اس سے یہ ظاہر ہوگیا کہ الاتحاد اور الاھلی کلبز کے عہدیداروں نے 11غیر ملکی کھلاڑیوں پر چند ماہ کے دوران 117ملین ریال برباد کئے۔
مزید پڑھیں:- - - -عمران خان نے مسجد نبوی شریف کی زیارت کرلی

شیئر: