Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی بہروپیا تجارتی مرکز سے گرفتار

جدہ۔۔۔۔مکہ مکرمہ ریجن کی پولیس نے وزارت محنت کے انسپکٹرکا روپ دھارنے والے ایک سعودی شہری کو جدہ کے مشہور تجارتی مرکز میں رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ جدہ مکتب العمل کے عہدیدار نے المدینہ اخبار کو بتایا کہ تفتیشی کمیٹیوں نے پولیس کے تعاون سے ایک مقامی بہروپئے کو اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ جدہ شہر کے معروف تجارتی مرکز میں وزارت محنت کے انسپکٹر کی حیثیت سے چھاپے ماررہا تھا۔
مزید پڑھیں:- - - -51ٹن زائد المیعاد گوشت ضبط

شیئر: