Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں بدھ کو بارش کا امکان

جدہ: جدہ میں آج بدھ کو بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب رات12بجے سے بدھ کی دوپہر12بجے تک جدہ سمیت اللیث، القنفذہ اور الشعیبہ کے علاوہ قرب وجوار کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
 

شیئر: