آر ایس ایم کی جانب سے ایمرنٹس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ

عجمان: آر ایس ایم کی جانب سے زم زم ایمریٹس ٹی ٹوئنٹی کپ2018کاانعقاد ہوا ۔گرینڈ فائنل میں ٹیم نور الیمین (شارجہ)اورٹیم چیمی ٹیک (عجمان)کے درمیان فائنل کھیلا گیا ۔ٹیم چیمی ٹیک (عجمان)نے20اوورزمیں155رنز کا ہدف دیا ۔ ٹیم نور الیمین ( شارجہ ) نے 19اوورز میں155رنز ہدف حاصل کر لیا اور میچ جیت لیا۔مین آف دی میچ سفیر طارق رہے۔ بیسٹ بیٹسمین اشفاق احمد، بیسٹ بولر مجید امین ،بیسٹ فیلڈرسمعی یونس ،بیسٹ وکٹ کیپر سوجیت سرورانا نے حاصل کیا جبکہ مین آف دی سیریز کااعزاز رضوان روف کو دیا گیا۔
 کھیلوں کی مزید خبریں اور تجزئیے پڑھنے کیلئے اردونیوز"واٹس ایپ اسپورٹس"جوائن کریں    

شیئر: