Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان سے برطانوی وزیر اعظم کے خصوصی ایلچی نے باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا

12نومبر2018ء پیر کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار المدینہ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں

ٓٓ    ٭جدہ، بارش کے پانی کی نکاسی کا نیا منصوبہ 3ارب ریال کی لاگت سے نافذ کیا جائیگا
    ٭عالمی برادری نے پہلی عالمی جنگ کی بندش کا جشن منایا،جنگ کیخلاف نغمہ و سرود کی محفل سجائی
    ٭حوثی آخری ہچکی لے رہے ہیں،حوثیوں سے منحرف وزیر اطلاعات کا بیان
    ٭سال رواں کے دوران حکومت کو 175ارب ریال کی آمدنی زیادہ ہوئی
    ٭دسمبر کے دوران تیل برآمدات میں یومیہ 5لاکھ بیرل کی کمی کی جائے گی، خالد الفالح
    ٭مدینہ منورہ میں 13نئے رہائشی سیکٹرز قائم کرنے کی منظوری
    ٭عنیزہ کے باشندوں کو مکانات بنانے کیلئے 138ملین ریال کا بجٹ منظور
    ٭گورنر ریاض نے اسنیپ چیٹ کی مشہور شخصیات کو حد سے تجاوز کرنے پر قانونی کارروائی کا انتباہ دیدیا
    ٭سعودی عرب ، اسلام اور اس کے پیروکاروں کی خاطر جملہ توانائیاں بروئے کار لارہا ہے، وزیر اسلامی امور

مزید پڑھیں:- - - -عدلیہ میں دخل اندازی کی اجازت ہر گز نہ دینگے، ترکی الفیصل

شیئر: