Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فوجداری مقدمہ کب ختم ہوتا ہے؟

ریاض۔۔۔ سعودی  پبلک پراسیکیوشن نے واضح کیا ہے کہ فوجداری کا مقدمہ 2صورتوں میں ختم ہو جاتا ہے۔ پہلی صورت یہ ہے کہ متاثرہ شخص یا اس کے وارث جارحیت کرنے والے کو معاف کر دیں۔ دوسری صورت یہ ہے کہ مقدمے کی بابت عدالت حتمی فیصلہ جاری کردے۔پبلک پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص یا وارثوں کے معاف کرنے سے سلطانی حق ختم نہیں ہوتا بلکہ معافی کے باوجود اس کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ 

شیئر: