Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویوو زید 1 لائٹ اسمارٹ فون متعارف‎

ویوو کمپنی کی جانب سے زیڈ 1 لائٹ اسمارٹ فون متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اسمارٹ فون میں اوکٹا کور اسنیپ ڈریگن 626 پروسیسر دیا گیا ہے۔فون میں 4 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے جسے مائیکرو ایس ڈی کارڈ کی مدد سے صارفین 256 جی بی تک بڑھا سکیں گے۔اسمارٹ فون کی ڈسپلے 6.26 انچ کا ہے اور اس میں نوچ بھی شامل کیا گیا ہے۔اسمارٹ فون میں 16 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ دیا گیا ہے۔ فون کی پشت پر 16 میگا پکسل اور 2 میگاپکسل کے دو کیمرے شامل ہیں۔ فون اینڈرائڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم کے تحت کام کرتا ہے۔ فون کی بیٹری 3260 ملی ایمپیئر آورز کی ہے۔اسمارٹ فون کو کالے ، سرخ اور نیلے رنگ میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے اور اس کی قیمت 160 ڈالر ہے۔
 

شیئر: