17نومبر ہفتہ کومملکت میں مختلف ٹرانزیکشن کا ریٹ
سعودی عرب میں مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کا ریال ریٹ مندرجہ ذیل ہے ۔مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کاریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔تمام ٹرانزیکشن کی فیس پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لاگو ہے۔
**انجاز**
٭پاکستان35 روپے22 پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے87پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا07پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
**فوری**
٭پاکستان۔35روپے 31پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔19روپے02پیسے(فیس19ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا44پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
***اے این بی ٹیلی منی***
٭پاکستان۔34روپے82پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے84پیسے(فیس19ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا07پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
**این سی بی کوئیک پے**
٭پاکستان۔34روپے84پیسے(فیس21ریال) ٭انڈیا۔18روپے65پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا 03پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
**تحویل الراجحی**
٭پاکستان۔35روپے07پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے74پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا02پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
**ایکسپریس منی**
٭پاکستان۔35روپے07پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے74پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا 02پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
**منی گرام**
٭پاکستان۔35روپے16پیسے(فیس22ریال) ٭انڈیا۔18روپے84پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا16پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
**ارسل**
٭پاکستان۔35روپے18پیسے(فیسصفرریال) ٭انڈیا۔18روپے90پیسے(فیس17ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا93پیسے(پویشہ)(فیس17ریال)
**این بی پی(ریاض)**
٭پاکستان۔35روپے10پیسے۔