Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزیراعظم ہاؤس: ’اخراجات میں 14 کروڑ کی کمی‘

تحریک انصاف کے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا گیا :
تبدیلی کی شروعات اپنی ذات سے ،وزیراعظم ہاؤس کے خرچے میں 14 کروڑ کی کمی، یہ ہے ایک قومی سوچ، یہ ہے ایک قائدانہ سوچ۔ جب پائی پائی کا حساب ہوگا تو پاکستان نہ صرف ترقی کرے گا بلکہ قوم کو اس بات کا یقین ہوگا کہ ہمارے پیسے پر اب ڈاکہ ڈالنے کی جرات کوئی نہیں کرے گا۔
 

تبدیلی کی شروعات اپنی ذات سے وزیراعظم ہاؤس کے خرچے میں چودہ کروڑ کی کمی یہ ہے ایک قومی سوچ یہ ہے ایک قائدانہ سوچ جب پائی پائی کا حساب ہوگا تو پاکستان نہ صرف ترقی کرے گا بلکہ قوم کو اس بات کا یقین ہوگا کہ ہمارے پیسے پر اب ڈاکہ ڈالنے کی جرات کوئی نہیں کرے گا
#PMAusterityDrive pic.twitter.com/UPMmwoXPcZ

— Tehreek-e-Insaf (@InsafPK) ١٧ نوفمبر ٢٠١٨

شیئر: