Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہیلمٹ نہیں تو پیٹرول بھی نہیں ، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی‎

راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے یہ ٹویٹ کیا گیا :
ایسے کسی بھی موٹر سائیکل سوار جس نے ہیلمٹ نہ پہنا ہو، اسے راولپنڈی میں کسی بھی پیٹرول پمپ سے یکم دسمبر کے بعد فیول نہیں دیا جائے گا۔ تمام فیول اسٹیشنز کو یہ احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر کے اس اقدام کو وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے بھی سراہا اور اسے ایک بہترین آئیڈیا قرار دیا۔
 

شیئر: