Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہالی وڈ” گلاس‘ ‘کی نئی جھلکیاں

2000 ءکی ہالی وڈ بلاک بسٹر سپر ہیرو تھرلرفلم ”ان بریک ایبل“ سلسلے کی تیسری اور آخری فلم گلاس کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں ۔ایم نائٹ شیامالین کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم ایک ایسے الجھے ہوئے شخص پر مبنی ہے جس کے 24مختلف روپ ہوتے ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں جیمز میک اوے،بروس ویلس،سیمیول جیکسن،اینیا ٹیلر،اسپینسر ٹریٹ اور چارلین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔جیسن بلم اور ایم نائٹ شیامالین کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 18جنوری 2019ءکو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 
 

شیئر: