Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جی 20کا آج ارجنٹائن میں آغاز ،ٹرمپ نے پوٹین سے ملاقات منسوخ کر دی

جمعہ30نومبر 2018ء کو سعود ی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ’’الشرق الاوسط‘‘ کی شہ سرخیاں
٭  جی 20کا آج ارجنٹائن میں آغاز ،ٹرمپ نے پوٹین سے ملاقات منسوخ کر دی
٭  ’’ایس 300‘‘روسی میزائل ملنے کے بعد پہلی بار اسرائیل کی شام پر بمباری
٭  تیونس کے صدر نے ’’النھضہ‘‘پارٹی پر اپنے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کر دیا
٭  یمن نے زخمیوں کی منتقلی کے بہانے ایرانیوں کو ملک سے نکالنے کی حوثیوں کی کوشش مسترد کر دی
٭  عراقی وزیراعظم عبدالمہدی ’’البعث‘‘پارٹی کی بیخ کنی کے مسئلے پر مشکلات سے دوچار
٭  ایرانی ہتھیار خطے میں ہماری افواج کیلئے خطرے کا باعث ہیں ، امریکہ
٭  غزہ پٹی اور لبنان پر بیک وقت حملہ بعید ازامکان نہیں ، اسرائیل
٭  کینسر کے علاج کیلئے نئی جینیاتی گولیاں تیار
٭  لیبیا کے پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ کا سوڈانی دارالحکومت خرطوم میں اجلاس
٭  بدعنوانی کے الزام ثابت ہو جانے پر عراق کے سابق وزیر کو جیل بھیج دیا گیا
 

شیئر: