Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جی 20کا آغاز ،سعودی ولیعہد کی موجودگی میں 3گرما گرم مسائل ایجنڈے پر

جمعہ30نومبر 2018ء کو سعود ی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ’’المدینہ‘‘ کی شہ سرخیاں
٭  جی 20کا آغاز ،سعودی ولیعہد کی موجودگی میں 3گرما گرم مسائل ایجنڈے پر 
٭  مجلس شوریٰ نے فوجداری قانون کے ذریعے سرکاری خزانہ ہڑپنے والوں سے نمٹنے کا پروگرام تیار کر لیا
٭  حضر موت میں ’’آہنی پنجہ‘‘ مشن شروع کر دیا گیا 
٭  سعودی عرب امریکہ سے 15ارب ڈالر میں میزائل سسٹم خریدے گا
٭  ایک ماہ کے دوران نجی اداروں کے سعودی ملازمین کی ہیلتھ انشورنس پر عمل درآمد لازمی
٭  صومالیہ کے آئین کے اجراء پر عرب لیگ نے جشن منایا 
٭  ایران مذہبی اقلیتوں کی بیخ کنی اور اہل السنہ کوناروا شکل میں قتل کر رہا ہے،امریکی ایلچی برائے ایران
٭  حزب اللہ کیلئے منی لانڈرنگ میں ملوث لبنانی سرمایہ کار کو فرانس میں 7برس قید کی سزا
٭  نینو ٹیکنالوجی سے احرام کی چادریں تیار کرنیوالے سعودی شہری کیلئے میئر مکہ کا اعزاز
٭  طالبہ کے رنگ کا مذاق اڑانے پر مصری ٹیچرکو قاہرہ کے حکام نے جیل بھیجدیا

شیئر: