پرینکاکے استقبالئے میں مودی کی شرکت

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کی نک جونس سے شادی کے بعد دونو ں کے استقبالئے کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس میں ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی شرکت نے سب کی توجہ حاصل کر لی ۔سوشل میڈیا پر جاری پرینکا اور نک جونس کے دہلی شہر میں ہونےوالے استقبالئے کی تصویر میں نریندر مودی پرینکا چوپڑا اور ان کے شوہر نک جونس کےساتھ خوشگوار انداز میں موجود ہیں۔پرینکا نے مودی کی شرکت پر انہیں سوشل اکاﺅنٹ کے ذریعے شکریہ بھی پیش کیا۔
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں