Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مفتی محمد یوسف سلطانی کی جیل میں وفات قابل مذمت ہے : سراج الحق‎

سراج الحق نے ٹویٹ کیا :
‏پیرافضل قادری کے 90سالہ ضعیف ماموں کی جیل میں وفات قابل مذمت ہے۔ تحفظ ناموس رسالت کا مطالبہ کرنےوالوں کےلیے جیلوں کےدروازے کھول دیےگئےہیں، اور ضعیف بزرگوں کو بھی جیلوں میں بند کیاگیا ہے جو کسی سہارے کےبغیر اٹھ بھی نہیں سکتے۔ مہذب دنیا میں بچوں اور ضعیف لوگوں کا احترام کیا جاتا ہے۔‏یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ 90 سالہ مولانا مفتی محمد یوسف سلطانی کو اس ضعیف العمری میں گرفتار کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ جیل کیوں منتقل کیا گیا، اور پھر ان کا خیال کیوں نہ رکھا گیا؟ ایک بزرگ عالم دین کے ساتھ یہ غیرانسانی سلوک حیران کن ہے۔ حکومت اور عدلیہ اس واقعے کا نوٹس لیں۔
 

شیئر: