6دسمبرجمعرات: مختلف ٹرانزیکشن سینٹر میں آج کاریال ریٹ

سعودی عرب میں  مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کا ریال ریٹ مندرجہ ذیل ہے ۔مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کاریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔تمام ٹرانزیکشن کی فیس پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لاگو ہے۔ 
٭٭٭انجاز٭٭٭
٭پاکستان36 روپے02 پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے65پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا07پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
٭٭٭فوری٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے50پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے61پیسے(فیس19ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا51پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
٭٭٭اے این بی ٹیلی منی٭٭٭
٭پاکستان۔35روپے80پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے43پیسے(فیس19ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا08پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
٭٭٭این سی بی کوئیک پے٭٭٭
٭پاکستان۔35روپے56پیسے(فیس21ریال) ٭انڈیا۔18روپے23پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا 03پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
٭٭٭تحویل الراجحی٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے02پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے58پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا10پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
٭٭٭ایکسپریس منی٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے02پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے58پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا 10پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
٭٭٭٭منی گرام٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے38پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔18روپے60پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا30پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
٭٭٭ارسل٭٭٭
٭پاکستان۔35روپے95پیسے(فیس صفرریال) ٭انڈیا۔18روپے31پیسے(فیس17ریال)  ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا93پیسے(پویشہ)(فیس17ریال)
٭٭٭ریاض بینک٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے40پیسے(فیس صفرریال) ٭انڈیا۔18روپے65پیسے(فیس17ریال)  ٭بنگلہ دیش۔(ریٹ موصول نہیں ہوا )
 
 

شیئر: