Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عامر کا ناکامی تسلیم کرنا قابل تعریف ہے ، کترینہ

 بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ اداکار کو اپنی نا کامی تسلیم کر نی چاہئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کترینہ کیف نے کہا کہ فلم”ٹھگز آف ہندوستان“کی ناکامی کو اداکار عامر خان کی جانب سے تسلیم کرنا یقینا قابل تعریف اقدام ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ ماضی میں سلمان خان،شا ہ رخ خان اور رجنی کانت جیسے بڑے اداکار بھی اپنی ناکا میوں پر بات کرچکے ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ فلم کی ناکامی تسلیم کرنے کے لئے اداکار اور فلمساز دونوں کو بڑے حوصلے کے ضرورت ہوتی ہے۔ 
 
 

شیئر: