Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مولانا فضل الرحمان آج ریاض میں

مکہ مکرمہ۔۔۔ جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آج ریاض پہنچیں گے ۔ جے یو آئی سعودی عرب کے رہنما مولانا غلام رسول مینگل کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ریاض میں قیام کے بعد 10 دسمبر کو جدہ پہنچیں گے بعدازاں عمرہ کی ادائیگی کے لئے مکہ مکرمہ آئیں گے جہاں وہ جماعت کے مقامی عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات بھی کریں گے ۔ 
 

شیئر: