Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لکھنؤ میں ٹھنڈ اور دھند کی شدت

لکھنؤ ۔۔۔ٹھنڈاور دھند کی بڑھتی ہوئی آلودگی سے راجدھانی لکھنوکی آب و ہوا ایک بار پھر خطرناک صورتحال تک پہنچ گئی ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق جمعرات کو لکھنؤ کا ایئر کوالٹی انڈیکس 381 مائیکروگرام فی گھنٹہ میٹر ریکارڈ کیا۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں ساتواں سب سے زیادہ آلودگی کا شہرہے۔ وہیں کانپور پہلے مقام پر ہے ۔ وہاں کی ایس کیو آئی 457 مائیکروگرام فی گھنٹے  ریکارڈ درج کی گئی۔ ملک کے 11 شہروں میں ہوا کا معیار خطرناک صورتحال میں رہتی ہے۔  
 

شیئر: