Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لال کبوتر کا ٹیزر جاری

لالی وڈ کی نئی فلم لال کبوتر کا ٹیزر جاری کردیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم میں اداکار احمد علی اور اداکارہ منشا پاشاایک بار پھر ساتھ کام کررہے ہیں ۔علی کاظمی اور کمال خان بھی اہم کردار پیش کررہے ہیں۔ لالی وڈ فلم کے جاری ہونے والے ٹیزر میں اداکار احمد یہ کہتے ہوئے نظر آتے ہیںکہ”ایک چور ہی چور کو ڈھونڈتا ہے۔“یہ فلم اگلے برس ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: