Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دیا مرزا نے 37 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا نے زندگی کی 37 بہاریں دیکھ لیں۔ بالی وڈ فلموں سے اداکاری اور سماجی کاموں میں پیش پیش دیا مرزا اقوام متحدہ کی سفیر بھی ہیں۔دیا مرزا کو بالی وڈ شخصیات کی جانب سے مبارکبادیں پیش کی جارہی ہیں۔دیا نے ٹی وی کمرشلز سے شوبز شرگرمیوں کا آغاز کیا۔ پہلی فلم” رہنا ہے تیرے دل میں“ کے ذریعے انہوں نے 2001 میں بالی وڈ میں قدم رکھا۔
 
 

شیئر: