Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رجنی کانت مقامی فلموں کے امیتابھ

رجنی کانت اپنی فلموں کے مقبول ترین اداکار ہیں انہیں مقامی ہندی فلموں کاامیتابھ مانا جاتاہے۔ ماضی میں امیتابھ بچن کی ہندی فلموں کے تیلگو ری میک میں اداکاری کرکے رجنی کانت آج مشہور اداکار بن گئے ہیں۔ بالی وڈ اور مقامی ہندی فلموں کے مشہور ترین اداکار رجنی کانت 68 کے ہوگئے ہیں۔ رجنی کانت کو امیتابھ بچن نے مبارکباد دی۔رجنی نے شکریہ ادا کیاہے۔ رجنی کانت ایک بس کندکٹر سے فلمی دنیا میں آئے۔ 1973 میں پہلی بار ایک تیلگو فلم میں کام کیا اسکےبعد مدراسی فلم اور دیگر مقامی فلموں میں رجنی کانت کی اداکاری کوبےحد سراہاگیا۔اپنے استاد ہیرو امیتابھ کےساتھ کئی فلموں میں کام کیا اور بالی وڈ میں بھی نام کمایا۔
 
 

شیئر: