Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الحدیدہ پر کنٹرول کسطرح ہو گا ؟

الحدیدہ۔۔۔اب جبکہ یمن کی آئینی حکومت اور حوثی باغیوں کے درمیان الحدیدہ پر معاہدہ طے پا گیا ہے یہ سوال سامنے آرہا ہے کہ حوثی باغی حکومت کو الحدیدہ کس طرح حوالے کرینگے ۔ تفصیلات کے مطابق الحدیدہ شہر اور اس کی تینوں بندرگاہیں حوثی یمنی حکومت کے حوالے کرینگے ۔یمنی حکومت کے فوجی شہر میں تعینات ہوں گے ۔ اقوام متحدہ کی زیر صدارت ایک کمیٹی تشکیل دی جائیگی یہی کمیٹی بندرگاہوں اور شہر حوثیوں کے کنٹرول سے لینے پر مامور ہو گی ۔ کمیٹی میں اقوام متحدہ کے فوجی ماہرین ، یمنی حکومت کا ایک نمائندہ اور حوثیوں کا ایک نمائندہ شریک ہو گا ۔ 

شیئر: