Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بجلی بل میں غلطی کا اعتراف

جدہ۔۔۔بجلی بورڈ کے گورنر عبداللہ الشہری نے اعتراف کیا ہے کہ ایک غیر مربوط جائزے سے پتہ چلا ہے کہ بجلی کے بلوں میں غلطیاں موجود ہیں ۔البتہ غلطی سے زیادہ سے زیادہ 400ریال بل میں شامل ہوئے ہیں ۔ الشہری نے توجہ دلائی کہ 90لاکھ صارفین کے لئے جاری کر دہ بل میں اس طرح کی غلطیاں انہونی بات نہیں۔مملکت بھر میں 15ہزار سے زیادہ میٹر ہیں ۔ بعض بل ایسے بھی ہیں جن میں مطلوبہ سے کم رقم تحریر ہے۔ہمیں بل نظام کو شفاف بنانے کیلئے مزید کام کرنا ہو گا ۔ 

شیئر: