Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موبائل کمپنیاں کیا دے رہی ہیں، شوریٰ

اتوار 16 دسمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ “ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین نے قومی دن اور یوم آزادی کے موقع پر بحرین کے فرمانروا اور قازقستان کے صدر کو مبارکباد پیش کردی
٭ موبائل کمپنیاں کیا دے رہی ہیں، اس پر نظرثانی کی جائے، انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ سے شوریٰ کا مطالبہ
٭ وزراءاور ماہرین نے خاندان کے اقتصادی مسائل کے حل ترتیب دیدیئے
٭ اتحاد بین المسلمین کانفرنس نے اختلافات کے حل کا ضابطہ اخلاق مرتب کرنے کا مطالبہ کردیا
٭ مملکت بھر میں مکان یا قرض کے لئے 3لاکھ فارمولے
٭ جنوبی سوڈان میں کشمکش کی آگ بھڑکانے والے اسرائیلی جنرل پر امریکہ نے پابندی عائد کردی
٭ وزارت انصاف نے بڑے پیمانے پر رائج سوالات کے 332جوابات جاری کردیئے
٭ کنگ عبداللہ یونیورسٹی میں ویکسین جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے مشرق وسطیٰ کا پہلا سینٹر قائم کردیا گیا
٭ 500نوجوانوں نے الاجواد واکنگ ٹریک کی صفائی کی
٭ انسداد بدعنوانی مہم سے سرکاری خزانے کو 400ارب ریال کی آمدنی ہوئی
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: