Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مانی کارنیکا کا ٹریلر

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم ' مانیکارنیکا دی کوئین آف جھانسی کا پہلا ٹریلر جاری کردیاگیا۔فلم میں کنگنا کو ایک بہادر خاتون کےروپ میں دکھایاگیاہے۔ کنگنا فلم میں جھانسی کی رانی لکشمی کا مرکزی کردار پیش کررہی ہیں۔ تلوار بازی کرتی اپنے حق کیلئے لڑنےوالی رانی لکشمی  کی زندگی کے کئی روپ ، ملکہ پھر بیوہ اور جنگجو خاتون فلم میں  نمایاں ہیں۔ فلم مینں انکیتا لوکھنڈے پہلی بار کام کررہی ہیں۔یہ فلم اگلے برس ریلز ہوگی۔

 

شیئر: