Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رچا چڈھا نے 32 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ اداکارہ رچا چڈھا نے32 بہاریں دیکھ لیں۔اداکارہ رچا چڈھا نے نوے کی دہائی میں مقامی فلموں سے اداکاری کا آغاز کیا۔ 2008 سے فلم اوئے لکی لکی اوئے سے بالی وڈ میں قدم رکھا۔ فلم فقرے  کی شہرت نے رچا کو مشہور اداکارہ بنادیا۔ رواں برس فلم کا تیسرا سیکوئل ریلیز ہواہے۔رچا ان دنوں فلم ' شکیلہ کی تیاری کے مراحل میں ہیں۔یہ فلم اگلے برس ریلیز ہوگی۔

شیئر: